راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

Condolences

Condolences

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم یو نین کو نسل ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بند ھ گیا ۔پاکستان اور دیار غیر سے سینکڑوں افراد نے ملاگر آ کر راجہ عابد حسین سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے اجتماعی دعا کل 27مارچ بروز اتوار ملاگر میں ہو گی۔

دعادن گیارہ بجے ہو گی ۔ راجہ عابد حسین ملاگر کی والدہ کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرنے والوں میں ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ۔چوہدری تنویر احمد کوٹلہ چیئرمین یو سی کوٹلہ ۔ملک محمد اشفاق اعوان چیئرمین یو سی ڈوگہ ۔چوہدری محمد نواز نمبر دار گلیانہ ۔ چئیر مین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔چیئر مین یو سی گلیا نہ ڈاکٹر محمد عباس۔چوہدری یاسر اقبال چیئرین یو سی ٹھیکریاں۔ چیئر مین یو سی بھگوال ملک صفدر حسین اعوان ۔چیئر مین یو سی ٹھوٹھہ رائے بہادر راجہ محمد ذوالفقار ۔معروف سماجی شخصیت راجہ شمشاد حسین حسام ۔ چوہدری ظفر باغانوالہ ۔چوہدری مسعود اختر ایڈووکیٹ گجرات ۔راجہ شاہد محمود ایڈووکیٹ ٹھوٹھہ رائے بہادر ۔چوہدری پرویز گوٹریالہ ۔ چوہدری اعجاز ڈھل ۔چوہدری شبیر احمد دادو برسالہ ۔چوہدری لطیف گنگا رام ۔ملک انور اعوان یو کے۔ملک غلام مصطفی اعوان شاہین ٹریڈرز ملکہ ۔چوہدری ابرار ۔چوہدری شمشاد ایڈووکیٹ ۔چوہدری اعجاز ڈھل ککہ ۔محبوب ربانی سابق ناظم یو سی فتع پور۔راجہ فیروز خاں ٹھوٹھہ رائے بہادر ۔راجہ یاسر فیروز ۔چوہدری شبیر ملک پور۔ ملک امجد حسین اعوان بھگوال۔سید خالد حسین شاہ بخا ری ۔ملک افتخار احمد ملکہ۔ماسٹر خالد محمود یونان ۔ملک محمد عنائیت ملکہ۔ملک محمد اشفاق ممبر ملکہ ۔ملک ریاض حسین کہریال ۔ملک اصغر علی مرہانہ ۔صحافی نصراللہ چوہدری ۔حا جی ملک ثناء اللہ اعوان ۔ملک سلیم اللہ اعوان ۔ولائیت مسلمان ۔حافظ توقیر احمد عثمانی ملاگر ۔ملک شاہد مطلو ب ۔مو لا نا غلام اللہ ۔چوہدری وسیم میرہ ۔چوہدری مسعود عاشق ۔راجہ نعیم اقبا ل بدھو چک ۔راجہ محمد اختر بدھو چک ۔راجہ افتخار علی مکوال ۔راجہ زاہد غنی مکوال ۔راجہ ہمایوں ناصر ایڈ وو کیٹ ۔راجہ آفتاب احمد صحافی ۔سیکرٹری یوسی ملکہ چوہدری محمود الحق ۔ممبر چوہدری احمد شیراز منگلیہ ۔ملک اسلم کاشی سٹور ۔ملک عارف ملکہ ،ملک انور کمال۔ملک محمد انور اعوان آف لہڑی ۔چوہدری مختار ڈھل ۔ایس ایچ او گلیانہ چوہدری امجد گجر ،صحافی شفقت علی بٹ۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔اشفاق شاہین ۔ملک احسن ندیم اعوان ۔راجہ مظہر حسام ۔راجہ نعیم کونسلر حسام ۔ڈاکٹر شوکت ملکہ ۔ڈاکٹر محمد اسلم اعوان ملکہ ۔چوہدری خالد محمود بدھو چک۔چوہدری زاہد بدھوچک۔ملک محمد یونس پوہیہ ۔ملک محمد اقبال پوہیہ ۔ملک یونس وارثیہ ۔راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ ۔سید معظم حسین شاہ ۔ماسٹر اعجاز اعوان سدکال ۔ملک ضیاء اعوان ڈوگہ۔ماسٹر ابرار بدھوچک۔ڈاکٹر نشان علی سجا د۔ماسٹر عابد شریف ۔راجہ فضل الرحمن ملاگر۔ملک غلا م ر سو ل پرواز سدکال ۔ کے علاوہ سینکڑوں افراد شامل ہیں۔