راجہ امتیاز احمد اور دیگر قاسم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز احمد خان، راجہ محمد اقبال، صوبیدار گلزار اور دیگر قاسم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ قاسم میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

Bhimber Cricket Tournament

Bhimber Cricket Tournament

Bhimber Cricket Tournament

Bhimber Cricket Tournament