راجہ اقبال اپنی اہلیہ مرحومہ کی رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے۔ تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر اپنی اہلیہ مرحومہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔

پیرس پہنچتے ہی تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیرس کی سیاسی وسماجی اور کاروباری معروف شخصیات نے اظہار تعزیت کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری، مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا، مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ونگ فرانس کے صدر راجہ اشفاق حسین، چوہدری ناصر محمود آف جہلم، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اوردیگر افراد نے راجہ محمد اقبال کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal

Condolence with Raja Iqbal