راجہ محمد یعقوب کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ

PML N France Bearers Honors Dinner

PML N France Bearers Honors Dinner

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر راجہ محمد یعقوب کی طر ف سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ ۔عشائیہ میں چوہدری تاج دین سکھیرا ،راجہ اشفاق ،چوہدری ناصر جہلم ،راجہ محمد اقبال اور دوسر ے افراد شریک تھے ۔تفصیل کے مطابقپاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر راجہ محمد یعقوب کی طر ف سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

عشائیہ کی تقریب نہیا یت سادہ تھی جس میں دوست احباب کو کی تواضع دیسی کھانوں سے کی گئی ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نائب صدر راجہ محمد یعقوب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لئے دن رات کوشاں ہیں ۔ان کی قائدانہ پالیسوں سے ملک میں اندھیروں بادل چھٹ جائیں گے۔انشاء جلد ہی پاکستان صف اول کے ملکوں میں شامل ہو جائے گا۔