راجہ راشد اقبال مسلم لیگ ن کے ہر دلعزیر رہنما ہیں۔ ملک تنویر اسلم

Maini Adda

Maini Adda

میانی اڈا (نامہ نگار) چوآسیدن شاہ کی مشہور معروف شخصیت راجہ راشد اقبال جو کہ عارضہ قلب کی وجہ سے علیل تھے ان کی کامیاب انجیو گرافی پر صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان ملک اسلم اعوان سیتھی یوتھ ونگ کے صدر ملک اشتیاق اعوان ملک عاطف احسان سیتھی محمداسلم بھٹی جھامرہ ملک امتیاز جھامرہ ڈاکٹر خالد بولہ سیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین منصر کہوٹ ملک شوکت کہوٹ بوچھال یوسی یوتھ ونگ کے صدر ملک صفدر بربری ملک اسلم ملک عبداللہ دلیل پور ملک ایاز اسلم سید طلحہ شاہ چوآسیدن شاہ اور دیگر مسلم لیگی یوتھ ورکروں نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا ء کی۔

راجہ راشد اقبال مسلم لیگ ن کے ہر دلعزیر رہنما ہیں اور صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کے چاہنے والوں میں جانے جاتے ہیں۔