راجہ یاسر سرفراز کی طرف سے رائے ونڈ مارچ میں بھرپور شرکت پر تمام لیڈران اور ورکرز کو دلی مبارک باد

Chakwal

Chakwal

چکوال : گزشتہ روز رائے ونڈ میں ہونے والے پاکستان احتساب مارچ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی جن میں چکوال کے ورکرز نے بھی بھرپور حصہ لیا۔

جن میں چوہدری احسن زاہد، محسن حسن خان،ذکا اللہ خان، چوہدری محسن نوروال،چوہدری وحید ممتاز،قاضی تنویر،چوہدری محمود اقبال، چوہدری بدر، خالد للیاندی،وقار بھٹی،شاہد محمود مغل، مطلوب ساغرال،جمیل خالد ،شابان،مذمل کیانی،بشارت،سید نجم الحسن کاظمی، نجم عباس، اشفاق انور،راجہ امجد،راشد بلال بھٹی، ملک صغیروٹلی، قدیر بلوکسر اور زبیر رتوچھہ شامل ہیں راجہ یاسر سرفراز کی طرف سے ان تمام ورکرز کو دلی مبارک باد اور اس کے علاوہ اپنے طور پر جانے والوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔

پاکستان تحریک انصاف چکوال