راجہ تبسم اقبال کی حمایت میں اہلیان بدھو چک کا کھڑاک

Haji Liaqat Ali

Haji Liaqat Ali

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) بدھو چک میں امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان وائس چئیرمین چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی اور راجہ تبسم اقبال امیدوار برائے جنرل کونسلر یونین کونسل ملکہ کی حمایت میں اہلیان بدھو چک کا کھڑاک۔ ہر طر ف بو تل بو تل کے نعرے وج گئے۔

نئی آ با دی بد ھو چک میں حا جی ملک محمد ا قبا ل اعوا ن چو ہد ری لیا قت علی سیا ل را جہ تبسم اقبا ل امید و ا ر بر ا ئے جنر ل کو نسلر یو نین کو نسل ملکہ کی حما یت میں عظیم ا لشا ن ا کٹھ منعقد ہو ا ۔ جس کا اہتما م ملک بہا در حسین اعوا ن اور ملک شبیر حسین اعوا ن نے کیا۔

شر کا ء میں حا جی ملک محمداقبا ل اعوا ن و ائس چئیر مین چو ہد ری لیا قت علی سیا ل پلا ہو ڑ ی ، ملک ظفر ا قبا ل اعوا ن ، ملک افتخا ر احمد اعوا ن ،ملک محمد و قا ر ، ملک محمد و سیم ، ملک سجیل اعوا ن، ملک ضعیم اعوا ن ، را جہ حبیب ٹھیکید ا ر ، را جہ محمد ر ئیس نمبر دا ر ، را جہ شیر ا فضل ، را جہ جہا نگیر نمبر دا ر ،را جہ ما سٹر شہبا ز احمد ، را جہ خر م ، را جہ عنصر ، را جہ ظہو ر ، ر ا جہ ند یم کنڈی، را جہ ذ کا ا حمد ، را جہ عبد ا لجبا ر ، را جہ شعیب ، را جہ علی ، را جہ عمر ان ، را جہ کا مر ا ن سو نی ، ما سٹر محمد ر یا ض ، را جہ عمر ان ، را جہ علی شیر ، منیر احمد مغل ، سید و قا ص شا ہ ، جہا نگیر شا ہ ، را جہ یعقو ب ، را جہ کا مر ان ، را جہ لقما ن ، را جہ اصغر ، را جہ عبد ا لغنی ، را جہ ذ و الفقا ر ، سید سو ہنے شا ہ حسا م ، را جہ اقبا ل ، را جہ شیر ا ز ، را جہ پر و یز ٹھیکیڈا ر ، را جہ سا لک و قا ص ، را جہ نا صر ، را جہ نو ا ز سمیت سینکڑو ں افر ا د نے شر کت کی ۔