رمضان کی آمد کے ساتھ ہی رانا سپر سٹور ویانا پر زندگی ضروریات کی اشیاء پر خصوصی رعایت۔ رانا ریاست علی
Posted on May 28, 2017
By Majid Khan
تارکین وطن

Rana Super Storer Vienna
ویانا (اکرم باجوہ) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی رمضان کی خوشی میں ویانا میں رانا سپُر سٹور پر زندگی ضروریات کی اشیاء پر خصوصی رعایت کر دی گی ہے۔
رانا سپُر سٹور ویانا کے ڈائریکٹر حاجی رانا ریاست علی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رانا سپُر سٹور ویانا میں تین بڑئے سٹور ہیں جن میں پہلہ15 ڈسٹرکٹ دوسرا 2 ڈسٹرکٹ اور تیسرا 20 ڈسٹرکٹ میں ان تینوں رانا سپُر سٹور پر رمضان آمد کی خوشی میں زندگی ضروریات کھجوریں، تازہ سبزیاں ، تازہ آم ،میٹھائیاں ،چائے ، دالیں ، چاول ،مشروبات، مربہ جات، اچار، سویاں،آٹا، پھیونیاں، چناجات ،مصالحہ جات، کھانے کا آئل، دیسی گھی، خشک دودھ، کاسٹمیٹک ، کراکری، فریز فش و فریز سموسہ وغیرہ و دیگر اشیاء پر خصوصی رعایت دی گی ہے۔ سب پاکستانی بہن بھائی رانا سپُر سٹور پر تشریف لائیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com