ایام رمضان المبارک کانفرنس و افطار پارٹی، شاہ اویس نورانی صدیقی مہمان خصوصی ہونگے

Owais Shah Noorani

Owais Shah Noorani

اسلام آباد: ایام رمضان المبارک کانفرنس و افطار پارٹی بمقام۔ آرٹس آڈیٹوریم، جامعہ کراچی بوقت بعد نماز عصر تا افطار بتاریخ۔۔۔ 2-7-2015 مہمان خصوصی شاہ اویس نورانی صدیقی
مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء پاکستان
نگران اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان
وائس چیئرمین ورلڈ اسلامک مشن
مولانا شفیق احمد قادری (شکارپور)
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان سندھ
پیر محمد علی جان سرہندی (صدر جے یو پی لاڑکانہ)
محمد زبیر ہزاروی (مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام)
تمام میڈیاحضرات، صحافی، کیمرامین، فوٹوگرافر، اینکر پرسن اورایڈیٹر حضرات سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں کوریج دیکر شکریہ کا موقع دیں۔ یہ پروگرام انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن اور سیرت مصطفی ۖ سوسائٹی کے اشتراک سے منعقد کیا گیا ہے، پروگرام کے اختتام پر ضرورتمندوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔

میزبان سیف اسلام (ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی) ۔۔۔۔۔۔پروفیسر خالد جمال صدر (سیرت مصطفیۖ سوسائٹی)
جاری کردہ انچارج میڈیا سیل جمعیت علمائے پاکستان
http://facebook.com/NooraniMediaCellPk
http://juppakistan.wordpress.com