رانا فیصل کی جانب سے قوم کو جشن آزادی مبارک

اٹلی( شیخ بابر سے) دوبئی کی ممتاز، سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت رانا فیصل 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کی خوشیوں میں اہل پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہوتی ہے اور ہم کو آزادی کی قدر کرنی چاہیے، اللہ تعالی ہمارے ملک کے تمام مسائل حل کردے ، ہمارا ملک ایک خوشحال ملک بنے، مہنگائی، غربت، بے روزگاری اور دیگرمسائل سے اللہ پاک جلد از جلد نجات عطا فرمائیں۔

Rana Faisal

Rana Faisal