رانا نیاز احمد کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Rana Niaz Ahmed

Rana Niaz Ahmed

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔

فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نماز، صدقہ، زکوتہ اور خیرات کرنی چاہیے اور جھوٹ، چوغلی، غبت، لڑائی جھگڑوں سمیت تمام برے کاموں سے توبہ کرنی چاہیے۔