رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

Ranbir Kapoor and Deepika

Ranbir Kapoor and Deepika

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اب واپس اپنی سابقہ دوست دپیکا پڈوکون کے ساتھ دکھائی دیں گے جو کترینہ کیف کو کسی صورت پسند نہیں آئے گی۔

رنبیر اور دپیکا پڈکون ہدایت کار ایان مکھرجی کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے لیے اداکارہ کا انتظار کیا جا رہا ہے جو ہالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔