غازی رشید قتل کیس، ضلعی عدالت نے مشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے سابق صدر کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔