روی شاستری آئی سی سی کرکٹ کمیٹی سے مستعفی

Ravi Shastri

Ravi Shastri

دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ نہ بننے کے بعد روی شاستری نے ہیڈ کوچ انیل کومبلے کی سربراہی میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ کمیٹی سے بھی استعفیٰ دیدیا۔

نیل کومبلے کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔