رضا ہارون بھی مصطفی کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے

Raza Haroon and Mustafa Kamal

Raza Haroon and Mustafa Kamal

کراچی (جیوڈیسک) مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ ڈالی۔ کراچی کی سیاست میں ہر روز ایک نئی ہلچل ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی بھی دبئی سے کراچی آئے سابق رکن سندھ اسمبلی رضا ہارون بھی ان کے قافلے میں شامل ہو گئے۔

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے قافلے میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

واضح رہے ارکان سندھ اسمبلی ڈاکٹر صغیر اور افتخار عالم پہلے ہی مصطفی کمال کے قافلے میں شامل ہو چکے ہیں۔