رضا ریسرچ انسٹیٹوٹ کے تحت سالانہ محفل میلاد

لاہور : رضا ریسرچ انسٹیٹوٹ کے تحت سالانہ محفل میلاد میں صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری، ڈاکٹر مجید اللہ قادری، پروفیسر دلاور خاں، ڈاکٹر محمد حسن امام، ڈاکٹر ثاقب خاں، سید ریاست رسول قادری، حاجی عبد اللطیف قادری، قاضی نور السلام شمس، محمد احمد صدیقی، افضل حسین نقشبندی، حاجی عابد ضیائی، مفتی یوسف کمال، صاحبزادہ صولت رسول خطاب کر رہے ہیں۔

Mehfil Milaad Mustafa

Mehfil Milaad Mustafa