گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت قاری عامر رضوان گل کی والدہ محترمہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجد میاں عبدالستار محلہ خواجگان میں منعقد ہوا جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا اور والدین کی فضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News