معروف ہدیتکار اور پروڈیوسر باسو بابر کی نئی پنجابی فلم لاورث عید الضحی پر پیش کی جا رہی ہے

Basu Babar

Basu Babar

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر باسو بابر کی نئی پنجابی فلم لاورث عید الضحی پر پیش کی جا رہی ہے جس میں باسو بابر کے علاوہ شفقت چیمہ، راحیلہ آغا، بابر بٹ، فوزیہ رانا، سیم اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

آجکل اس فلم کی ریکارڈنگ بہت تیزی سے جاری ہے اور اس فلم میں تفریخ کے علاوہ اصلاح کے پہلو بھی نمایاں ہے۔

شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے یہ ایک بڑے بجٹ کی ہٹ فلم ہو گی اور شاقین یس فلم سے پوری طرح لطف اندوز ہوں گے۔