پنڈدادنخان کی خبریں 13/3/2017

Pind Dadan Khan

Pind Dadan Khan

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) بین الاقوامی شہرت کی حامل آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ نے گرین اینڈ کلین کھیو ڑہ مہم کو کا میا ب بنانے کے لئے شجر کا ری کی مہم بھی جا ری ہے اور شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے ڈسٹ بن بھی میو نسپل کمیٹی کو گفٹ کیے ہیں عوامی سما جی حلقو ں کا کمپنی انتظامیہ کو خرا ج تحسین
تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کے نو جوان رہنما دانیا ل خا ن اور اِن کی ٹیم میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئر مین ملک فیصل عباس ،وائس چیئرمین شو کت حیا ت ،کو نسلر ملک قمر حسین ،کو نسلر مرزا گلزار حسین اور مسلم لیگ ن کے تما م کو نسلرز نے گر ین اینڈ کلین کھیو ڑہ کی زبر دست مہم چلا ئی ہو ئی ہے اور ایک با ر پو رے شہر کے نا لے نا لیو ں اور گلی محلو ںکو مکمل صا ف کر دیا ہے اور ایک ما نیٹرنگ ٹیم روز کام چیک کر رہی ہے اِس سلسلے میں سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ کی انتظا میہ کی طرف سے شجر کا ری مہم کے لئے ہزاروں پو دے بھی لگا ئے جا رہے ہیں اور شہر کی صفا ئی مہم کو کا میا بی سے جا ری رکھنے کے لئے عملی طو ر پر اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور میو نسپل کمیٹی کو ڈسٹ بن بھی گفٹ کیے ہیں اِس سلسلے میں ایک تقریب جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل خا ن، میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئرمین ملک فیصل عباس ،وائس چیئر مین شو کت حیا ت ،کو نسلر ملک قمر حسین ،کو نسلر مرزا گلزار حسین و دیگر کو نسلرز اور آئی سی آئی انتظا میہ کی طر ف سے ڈاکٹر راشد خا ن ،سینئر آئی آر آفیسر راجہ را غب حسین ،آئی آر آفیسر چو ہدری بر کا ت احمد ،سکیو رٹی آفیسر ملک خا لد محمو د اور ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو نس شہبا ز سمیت شہر بھر کے معززین شا مل تھے عوامی سما جی حلقو ں نے سوڈاایش کمپنی کی انتظا میہ کو خراج تحسین پیش کیاہے کہ ادارے نے عملی طو ر پر گرین اینڈ کلین کھیو ڑہ مہم کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈدادنخان (عدنان یو نس سے) ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ میں سستا سو موار با زار جس میں اشیا ضروریا ت با زار کی نسبت25 فیصد رعا ئت پر ملاکر یں گی با زار کا افتتا ح چیئر مین میو نسپل کمیٹی ملک فیصل عباس ،وائس چیئر مین شو کت حیا ت نے کیا
تفصیلا ت کے مطا بق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ میں جب سے نو جوان چیئر مین ملک فیصل عبا س ،وائس چیئر مین شو کت حیات نے با ضابطہ کا م شروع کیا ہے شہر کی فلا ح و بہبو د تعمیروترقی کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں اِس سلسلے میں عوام کی سہولت کے لئے حیدری چو ک کھیو ڑہ کے بڑے گراونڈ میں سستا سوموار با زار کا افتتا ح ہمراہ ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی کے سا بق صدر یو سف نا ز ،کو نسلر ملک قمر حسین ،حا جی صدیق اور مسلم لیگ ن کھیو ڑہ سٹی کے صدر ملک زاہد بھی تھے اِس موقع پر چیئر مین ملک فیصل عباس اور وائس چیئر مین ملک شو کت حیا ت نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اِس مہنگا ئی کے دور میں یہ بہت ضروری ہے کی ہم اپنے علاقہ کے عوام کے لئے جنہوں نے ہما رے کند ھو ں پر بھا ری ذمہداری ڈالی ہے یہ ہما را فرض ہے کہ ہم اپنے وسا ئل میں رہتے ہو ئے عوام کی فلا ح و بہبو د ،تعمیرو ترقی کے لئے کا م کر رہے ہیں سستا سو موار بازار بھی اِس سلسلے کی کڑی ہے یہا ں سے صا رفین کو اشیا ضروریات با زار کی نسبت 25 فیصد رعا ئتی نر خوں پر مل رہی ہیں اور ہما ری پو ری کو شش ہے کہ یہا ں ضروریا ت ِزندگی کی ہر چیز میسر ہو اس کے سا تھ سا تھ ہم کو الٹی کنٹرول کی بھی ما نیٹرینگ کر رہے ہیں لو گ اچھی اشیا کو خر ید کر خو ش ہیں نا قص اور حفظا ن صحت کے خلا ف کسی بھی چیز کو سستا بازار میں فروخت نہیں ہو نے دیں گے ۔انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ خر یداری کے دوران مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اگر کوئی بھی مشکوک شخص نظر آے تو فوری طور پر بازار انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کریں۔

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969
تا ر یخ: 13:03:17