ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن پر سانحہ لاہور کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی

Rescue 1122 Lahore Incident  Fateha Khawani

Rescue 1122 Lahore Incident Fateha Khawani

جھنگ (تحصیل رپورٹر) گزشتہ روز سانحہ لاہور میں شہید ہونے والوں کے لئے ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن پر ایک تقریب منعقد کی گئی اور اس موقع پر تما م شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی او ر ملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید کے ساتھ ساتھ تمام ریسکیوافسران اورریسکیو اہلکاروںکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔