ریسکیو 1122 کی خصوصی 3 روزہ ٹرینگ آج صبح 9 بجے شروع ہو گی

Rescue 1122 Training

Rescue 1122 Training

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی خصوصی 3 روزہ ٹرینگ آج صبح 9 بجے شروع ہو گی۔

جس میں ادا ر ہ ہذا کی طالبات کو پر سنل سیفٹی ر یسکیو اور کسی ایمر جنسی کی صو ر تحا ل سے نمٹنے کی خصو صی تر بیت دی جا ئے گی ۔او ر کا میا ب تر بیت حا صل کر نے و ا لی طا لبا ت کو اسنا د بھی دی جا ئیں گی۔