ریسرچ سکالر سبطین شاہ، افراز ایڈوکیٹ و دیگر شخصیات کا پولینڈ کی پارلیمنٹ کا یادگار دورہ

Sibtain Shah Visit Poland Parliament

Sibtain Shah Visit Poland Parliament

وارسا (سید حسین) ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ اور اخترایڈوکیٹ و دیگراہم شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے گذشتہ روز پولینڈ کی پارلیمنٹ کا یادگاردورہ کیا۔

اس وفد میں یورپی یونین کی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے عہدیدار استریت حسنی بھی شامل تھے۔

وفد نے پولینڈ کی قومی اسمبلی اور سینٹ کے اہم عہدیداروں اور سیاسی پارٹیوں کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور پارلیمنٹ کے مختلف حصے دیکھے۔