موٹر سائیکل سوار نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے محمد اسماعیل کو زخمی کر دیا

Firing

Firing

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے سرہالی کلاں کے رہائشی محمد اسماعیل کو زخمی کر دیا۔

تین ہزار روپے و موبائل فون چھین کر فرار، تفصیلات کے مطابق محمد اسماعیل مصطفی آباد میں اپنی دوکان بند کرکے مختار مسیح کے ہمراہ سرہالی کلاں کی طرف جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے تین ہزار روپے و موبائل فون چھین لیا اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے محمد اسماعیل کو زخمی کر دیا، جسے فوری طور پر جزل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا۔۔