ریما کا فلم انڈسٹری میں واپس آنیکا فیصلہ

Reema

Reema

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ریما خان نے فلم انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے۔

ریما کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد فلم کے کرداروں کے ناموں کا اعلان کریں گی۔