ریو اولمپکس: سلمان خان کا ہر بھارتی کھلاڑی کو انعام دینے کا اعلان

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کی جانب سے خیر سگالی سفیر سلمان خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہمارے اولمپک کھلاڑیوں کی تعریف کے لئے میں انہیں 101000 روپے کا چیک دوں گا۔

سلمان خان نے یہ بھی کہا کہ بھارتی حکومت کے کھیل کے لئے کافی مددگار ہے۔