سکندر ریاض چوہان کے سسر محترم انتقال فرماگے‎

Muhammad Iqbal Chohan

Muhammad Iqbal Chohan

محترم دوستوں میرے پیارے پھوپھاجان محمد اقبال چوہان جو کے میرے سسر محترم بھی تھے آج سترہ مئی کو رضاےالہی سے انتقال فرماگے ہیں۔

آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں اللہ تعالی ان کو اپنیجوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے آمین۔ طالب دعا سکندرریاض چوہان نمائندہ جنگ ،جیو و این این آئی یونان۔