رومانیہ : صدر نے سیول شاہدہ کی بطور وزیراعظم نامزدگی مسترد کر دی

Sevil Shhaideh

Sevil Shhaideh

بخارسٹ (جیوڈیسک) صدر کلاؤس لوہانیس کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہدہ کی نامزدگی کے حق اور مخالفت میں تمام دلائل کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے کہ شاہدہ وزارت عظمیٰ کے لیے موزوں نہیں۔ انہوں نے شاہدہ کو مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

صدر نے اکثرتی پارٹی کو نیا امیدوار نامزد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شاہدہ اگر منتخب ہوتی تو یورپی یونین کے اندر پہلی مسلمان وزیر اعظم بن سکتی تھیں۔