روس سی پیک میں شامل: چینی میڈیا

Gwadar Port

Gwadar Port

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے گوادر پورٹ استعمال کرنے کی روس کی درخواست منظور کر لی، روس گوادر بندرگاہ کے راستے اپنی اشیا برآمد کرنا چاہتا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق روس یوریشین اکنامک یونین کو سی پیک میں ضم کرنا چاہتا ہے، اقتصادی راہداری میں شمولیت سے چین، پاکستان اور روس میں تعاون بڑھے گا۔

میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے روسی سفارت خانے نے خبر کی تردید نہیں کی۔