روس اور چین کا بحیرہ روم میں جنگی مشقوں کا اعلان

Russia,China, Military Exercise

Russia,China, Military Exercise

بیجنگ (جیوڈیسک) روس اور چین کی افواج بحیرہ روم میں پہلی بار مشترکہ فوجی مشقیں کر رہی ہیں جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔

ان مشقوں میں چین کے دو فیراگیٹ میزائل بردار جہاز اور رسد فراہم کرنیوالا ایک جہاز حصہ لے رہا ہے۔ مشقوں میں روس کے چھ جہاز حصہ لے رہے ہیں۔