روسی صدر پیوٹن نے ننھی بچی کی آرزو پوری کر دی

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر پیوٹن سیاست کے میدان میں تو ما ہر کھلاڑی ہیں ہی لیکن انسانیت اور خدمت خلق میں بھی کسی سے کم نہیں۔

روس کے بیلے یار (Bely Yar) نامی دیہات کی رہائشی 12 سالہ بچی نے صدر پیوٹن کو خط لکھا کہ وہ ایک ننھا Husky پپی لینا چاہتی ہے۔

بچی نے کتے کے ننھے بچے کی تصویر خط کے ساتھ پیوٹن کو ارسال کردی، جسے روسی صدر نے فوری طو ر پر خرید کر نئے سال کے تحفے کے طور پر اس بچی کو بھیج دیا۔