صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

Saba Qamar

Saba Qamar

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔

صبا قمر اس فلم میں اداکار عرفان خان کے ہمراہ جلوہ گر ہورہی تھیں۔