ملک صدام حسین اعوان کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی ماڈرن گارمنٹس ملک صدام حسین اعوان ملکہ کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں شا ند ا ر افطا ر ڈ نر کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیل کے مطا بق ایم ڈ ی ما ڈ ر ن گا ر منٹس ملک صد ا م حسین اعوا ن ملکہ کی جا نب سے دو ست احبا ب کے اعز ا ز میں شا ند ا ر افطا ر ڈ نر کا اہتمام کیا گیا۔

جن میں نما یا ں طو رمحمد حسن منیر اعوا ن پی ٹی سی ایل ، انیس ملک ، عمر فارو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، محمد ا جمل اعوا ن مسقظ ، مبشر قیو م اعوا ن ، ملک محبو ب الہیٰ ، فضل الہیٰ ، محمد ریا ض بسرا ، حا فظ ذ کر یا ، غا ز ی بٹ ، حا فظ ایا ز احمد ، عا طف نعیم ، حضر ت مو لا نا ظفر ا قبا ل علو ی ، ملک ثمر ، نعیم اسلم ، عبد ا لستا ر اور دیگر افر اد شا مل تھے۔