سعید غنی کے برادر نسبتی محمد عرفان انتقال کر گئے تھے، مرحوم محمد عرفان کا سوئم آج ہوگا

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے انچارج اور سینیٹ میں پارلیمانی سینیٹر سعید غنی کے برادر نسبتی محمد عرفان کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم محمد عرفان کا سوئم یکم مئی بروز جمعہ کو ظہر تا عصر کے درمیان سینیٹر سعید غنی کی رہائیش گاہ پر ہوگا۔قبل ازیں نماز جنازہ میں پی پی پی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات وقار مہدی، نجمی عالم، راشد ربانی، ذوالفقار قائم خانی، منظور عباس، عابد ستی، شہزاد مزار، قطب الدین شیخ، رحمت اللہ شیخ، شہباز اختر، اقبال ساند، طاہر خان، محمد شریف، سلیم الحق قاضی، تیمور سیال، ارشد نقوی، جمیل ہرنی، نفیس عثمانی و دیگر نے شرکت کی۔

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences

Saeed Ghani Condolences