صاحبزادہ سید علی جیلانی کی عظیمی نعت مقابلہ میں شرکت

Ali Jilani

Ali Jilani

سوئیٹزرلینڈ (نمائندہ خصوصی) خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران جناب جاوید عظیمی کی دعوت پر بارھواں 12 عظیمی نعتیہ مقابلہ جو کہ مورخہ 15 مئی کو ہالینڈ کے شہر دین ہاگ میں منعقد ہو رہا ہے خصوصی شرکت کریں گے۔

اس نعتیہ مقابلے کیلئے جناب سید علی جیلانی یورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ، جرمنی، اٹلی، سوئیڈن، ڈنمارک، فرانس اور اسپین کیلئے کوارڈینیٹر Coordinator کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔

ہالینڈ میں اپنے قیام کے دوران سید علی جیلانی سلسلہ اشرفیہ سے وابستہ مریدان اور عقیدتمندان سے بھی ملاقات کریں گے۔

Javeed Azeemi

Javeed Azeemi