صاحبزادہ سید علی جیلانی کی سوئٹزرلینڈ واپسی

سوئٹزرلینڈ :خاندان غوثیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی ہالینڈ کا دورہ مکمل کرکے واپس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں اس دورہ کے دوران آپ ایمٹر ڈم روئرڈیم اور دین ةاگ میں غطیمیہ یوربین مقابلہ حصوصی شرکت کرکے جیوری کے فرائص انجام دیے اور دیگر محافل میں شرکت کی اس دورہ کے دوران آپ نے خاندان اشرفیہ غوثیہ کے مریدان اور عقید تمزان سے بھی ملاقات کی۔

Ali Jilani

Ali Jilani