صاحبزادہ سید علی جیلانی کی عظیمی یورپین نعت مقابلہ میں شرکت

Javid Azeemi with Ali Jilani

Javid Azeemi with Ali Jilani

سوئیٹزرلینڈ : خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ اور ممتاز مذہبی اسکالر صاحبزادہ سید علی جیلانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران جناب جاوید عظیمی کی دعوت پر یورپین مقابلہ حسن نعت میں خصوصی شرکت کریں۔

یہ تقریب بروز اتوار 24 مئی 2015 بوقت دو بجے ہالینڈ کے شہر دین ہاگ میں منعقد ہوگی۔