سیف الدین کو ملتان ٹی وی کا جنرل مینجر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Saifuddin

Saifuddin

اٹلی (شیخ بابر سے) سیف الدین کو ملتان ٹی وی کا جنرل مینجر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں لاہور ٹی وی ک ممتاز آرٹسٹ طاہر ٹھاکر، مجید آرائیں ، ادریس قریشی اور بہت سارے دوستوں نے ان کی ملتان سینٹر میں تعائناتی کو خوش آین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف سیف الدین صاحب ایک با صلاحیت محنتی اور ٹیلنٹڈ پروڈیوسر ہیں اور وہ اپنی صلاحیتوں سے ملتان سینٹر کو تاریک اور عروج پر پہنچانے میں اپنا قردار ادا کریں گے۔