چوہدری ساجد کی جانب سے مرزا خالد اور شاہجہان دوگا کے اعزاز میں شاندار اعشائیہ

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری ساجد کی جانب سے مرزا خالد، راجہ عبدالغفار، ملک سہیل، اور شاہجہان دوگا کے اعزاز میں شاندار اعشائیہ، اعشائیہ کا اہتمام تاج ہال ریسٹورنٹ بریشیا میں کیا گیا اعشائیہ میں شریک معززین کا گروپ فوٹو۔

Italy Party

Italy Party