ساجد فرید حرکت قلب بند ہو نے سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) نواحی موضع حسام کی ہر دل عزیز شخصیت ساجد فرید حرکت قلب بند ہو نے سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔

نماز جنازہ آبائی قبرستان حسام میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں چیئرمین یو سی ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان ۔پروفیسر راجہ انصر محمود ،ماسٹر ماجد شہزاد ۔راجہ نعیم کونسلر یو سی ملکہ ۔راجہ اختر قطر ۔راجہ گلریز۔راجہ امجد ۔سید خضر حیات ۔ماسٹر عمر فاروق۔راجہ طارق محمود ۔راجہ خالد محمود اور دوسرے افراد نے شرکت کی۔