چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششوں سے چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی صلح ہو گئی

PML-Q

PML-Q

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششوں سے چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی صلح ہو گئی۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں کو پاک فیڈریشن اسپین کے یوم پاکستان کے پروگرام کی باقاعدہ دعوت جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا اور کہا کہ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کا قافلہ چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے 23 مارچ کے پروگرام میں جائے گا.

اس موقع پر دیگر احباب میں چوہدری امتیاز لوراں. چوہدری عبد الغفار مرہانہ. چوہدری سلیم لنگڑیال، راجہ حاجی اسد حسین، بابا ذوالفقار علی، چوہدری اعجاز اسلم، راجہ بشارت، شہزاد اکبر وڑایچ، ڈاکٹر عرفان مجیدراجہ،چوہدری گلریز بو گا، عمران ساہی شامل ہیں۔