سلیم قاسم پٹیل کی جانب سے قاضی ساجد علی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ

GPCCI

GPCCI

کراچی : سابق چیئرمین آباد اور بزنس مین سلیم قاسم پٹیل کی جانب سے جرمنی پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (GPCCI) کے نومنتخب صدر قاضی ساجد علی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پرعشائیہ کے موقع پر تقریب کے گیسٹ آف آنر جرمنی قونصل جنرل Mr.Rainer Schmiedchen ،سابق گورنر لیفٹننٹ جنرل (ر) سندھ معین الدین حیدر، سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے قونصل جنرلز قاضی یاسر علی،چیئرمین آباد محسن شیخانی، حنیف گوہر، ریئر ایڈمرل امداد جعفری، مس اینا لیپا، ندیم کاظمی، مرزا اختیار بیگ، جہانگیر خان جی اور دیگر مہمانوں کامیزبان کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو