سلمان خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے: دیپیکا پڈکون

Deepika Padukone and Salman Khan

Deepika Padukone and Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیپیکا پڈکون نے کہا کہ میں اپنا آئندہ پراجیکٹ سلمان خان کیساتھ کرنے کی خواہاں ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ وقت کیساتھ ساتھ انہوں نے اپنے کیرئیر اور خود میں بھی بہتر تبدیلیاں پائی ہیں۔

اب وہ اپنے کام مزید بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کیونکہ انہوں نے فلموں سے محبت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاید لوگ میری زندگی کو مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔