سنجو بابا کی جیل یاترا کے بعد سیاست میں دبنگ انٹری

Sanjay Dutt

Sanjay Dutt

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے منا بھائی شائداس دن کے انتظار میں تھے کہ وہ کب جیل سے باہر آئیں اور سیاست کے میدان میں قدم رکھیں۔

سنجے دت نے جیل سے رہائی کے بعد گزشتہ روز اس وقت سیاست میں دبنگ انٹری دی جب وہ مہاراشٹر کے علاقے مالاد ویسٹ میں حکمران پارٹی بی جے پی کی ایک تقریب میں نہ صرف شریک ہوئے بلکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی بھی وہ خود تھے۔