تلاش ورثا

Dead Body

Dead Body

سرائے عالمگیر (زاہد مصطفی اعوان سے) اس نامعلوم شخص کی نعش رکھ پبی سرکار نزد جی ٹی روڈ شنواری ریسٹورنٹ سرائے عالمگیر کے قریب سے ملی ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں اس کی ابھی تک شناخت نہیں ہو رہی

نمبر پولیس اسٹیشن صدرسرائے عالمگیر 0544.653196
نمبر SHOصاحب پولیس اسٹیشن صدر سرائے عالمگیر 0346.6612303