سردار مقیم خان کھوسہ کے انتقال پر کھلاڑیوں اور آرگنائزروں کا اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان سیکریٹری محمد اجمل خازن حاجی منور علی عباس، اعجاز قریشی، عظمت االلہ خان کے علاوہ محمد نیسم، عبدالرزاق، شیلا معید، صبا زہری جمال، محمد اسلم خان، ممتاز رانا، شمیم قریشی، عارف محمود ایڈوکیٹ جعفر رضا، نسیم حسین اور شوٹنگ بال کے کھلاڑیوں اور آ رگنائزروں نے پاکستان اور سندھ شوٹنگ بال ایوسی ایشن کے سابق صد ر سردار مقیم خا ن کھوسو MPA سند ھ کے انتقال پر دلی صدمے کا اظہار کیا لے اور کیا ہے کہ سردار صاحب کا نتقال کھیل کے شعبے کا بہت بڑا نقصان ہے اور انکے انتقال سے ایک سچامحب وطن پاکستانی اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔

مندرجہ بالا افراد نے اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرما درین اثنا کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن نے جمعہ ۲۲ اپریل کو شوٹنگ بال ہاوس کو رنگی میں مرحوم کے لئے ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا ہے جس میں سردار مقیم خان کھوسو کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

غلام محمدخان
03003541517