سردار خان سے پی پی پی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ کا اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ ،غلام رسول ،محمود گجر ،راجہ طارق نے تعزیتی بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سنیئر نائب صدر سردار خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔