سردار محمد یوسف کی دربار نورانی پر حاضری اور شاہ محمد اویس نورانی صدیقی سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی فربار نورانی پر حاضری اور بیت الرضوان پر جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی سے ملاقات کے موقع پر مفتی محمد جان نعیمی ، مفتی عبدالعلیم ہزاروی، پیر میاں عبدالباقی، ڈاکٹر صدیقی راٹھور، مرکزی صدر اے ٹی آئی زبیر صدیقی ہزاروی ، نزیر جان نعیمی اور دیگر قائدین موجود ہیں۔

Sardar Mohammad Yousuf and  Shah Mohammad Owais Noorani Siddiqui, Meets

Sardar Mohammad Yousuf and Shah Mohammad Owais Noorani Siddiqui, Meets