سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے سفارت خانے پر بمباری کی، ایران کا الزام

Jet Plane

Jet Plane

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صعناء میں ایرانی سفارت خانے پر میزائل داغے گئے جس میں عملے کے متعدد ارکان زخمی ہو گئے تاہم عینی شاہدین کے مطابق فضائی حملوں میں سفارت خانے کو نقصان نہیں پہنچا۔

سعودی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انھوں نے باغیوں کے میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا ہے۔

باغی خالی سفارت خانوں کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔