سعودی عرب میں 4 مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے

Beheaded

Beheaded

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں 4 مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے۔

ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قتل اور منشیات سمگلنگ کے جرم میں ملک کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے۔