سعودی عرب : دوران ڈرائیونگ فون سننے پر جیل کی ہوا کھانا پڑے گی

Phone Listen During Driving

Phone Listen During Driving

ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والے شہریوں کو چوبیس گھنٹے جیل کی سزا ہو گی جبکہ نیشنل روڈز پر ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے والے کا ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔

تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کو آن لائن جرمانہ کی بجائے خود ٹریفک پولیس کے دفتر میں حاضر ہونا ہو گا۔